غزل لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
غزل لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Urdu Mahfil
01 مئی
0
غزل جس میں ریا د...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
ہرکام اس کے واسطے آسان ہو گیا میں سوچتا ہوں کیسے وہ سلطان ہو گیا
Urdu Mahfil
01 مئی
0
غزل ہرکام اس کے واسطے آسان ہو گیا میں سوچتا ہوں کیسے وہ سلطان ہو گیا شاید کہ آج کل کے کرونا کو دیکھ کر بابو ہماری بکری کو یرق...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
پہلے تو جتاتا تھا وہی پیار زیادہ کرتا ہے ہر اک بات پہ تکرار زیادہ
Urdu Mahfil
01 مئی
0
غزل پہلے تو جتاتا تھا وہی پیار زیادہ کرتا ہے ہر اک بات پہ تکرار زیادہ جس شخص کے ہوں گے جہاں دلدار زیادہ ہاں اس کے وہاں ہوں ...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
بات ہی بات میں غصے پہ اتر جاتے ہو چھوڑ کر ہم کو اکیلے میں کدھر جاتے ہو
Urdu Mahfil
01 مئی
0
غزل بات ہی بات میں غصے پہ اتر جاتے ہو چھوڑ کر ہم کو اکیلے میں کدھر جاتے ہو تم کبھی جا کے پتنگوں سے یہ پوچھو تو سہی کیوں محبت...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
جب تلک خود میں بہاروں کا سماں ہوتا ہے تب تلک جان لو ہر عزم جواں ہوتا ہے
Urdu Mahfil
01 مئی
0
غزل جب تلک خود میں بہاروں کا سماں ہوتا ہے تب تلک جان لو ہر عزم جواں ہوتا ہے اس طرح جھوٹ کو سچ کہنے کی کوشش نہ کرو بن لگے آ...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
جب کر ہی لئے کھایا ہوں اقرار نمک کے تو قرض ادا کر دو مرے یار نمک کے
Urdu Mahfil
01 مئی
0
غزل جب کر ہی لئے کھایا ہوں اقرار نمک کے تو قرض ادا کر دو مرے یار نمک کے دو چار ڈرا مانگ لیا دے نہ سکا وہ کہتےتھے مرے گھر ...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
حلیمہ سعدیہ اور آمنہ کی خوب قسمت ہے کہ جن کی گود میں بچپن نبی کا خوبصورت ہے
Urdu Mahfil
01 مئی
0
غزل حلیمہ سعدیہ اور آمنہ کی خوب قسمت ہے کہ جن کی گود میں بچپن نبی کا خوبصورت ہے سنا دو ان کو یہ مژدہ نبی کو مانتے ہیں جو ...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
ظالم تمہارا وار جو تیغ جفا کا تھا کس سے کہوں وہ زخم مرے دلربا کا تھا
Urdu Mahfil
01 مئی
0
غزل ظالم تمہارا وار جو تیغ جفا کا تھا کس سے کہوں وہ زخم مرے دلربا کا تھا الفاظ سارے دل میں اترتے چلے گئے افسانۂ حیات کسی پار...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
تجھ سے فریاد ہمہ وقت خدا کرتے ہیں دور کر دے تو مصیبت کو دعا کرتے ہیں
Urdu Mahfil
01 مئی
0
غزل تجھ سے فریاد ہمہ وقت خدا کرتے ہیں دور کر دے تو مصیبت کو دعا کرتے ہیں عمر بھر غم کے سوا اور دیا کیا مجھ کو جان جاں آج سے ج...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
یوں مریض عشق میں جب دل کشادہ کر لیا رفتہ رفتہ خود ہی اس نے روگ زیادہ کر لیا
Urdu Mahfil
01 مئی
0
غزل یوں مریض عشق میں جب دل کشادہ کر لیا رفتہ رفتہ خود ہی اس نے روگ زیادہ کر لیا بےخودی کی سر پہ دھن چھائی ہوئی تھی اس قدر ...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
غریبی میں فقط آہ و فغاں محسوس ہوتا ہے قفس ہی اب مجھے اپنا مکاں محسوس ہوتا ہے
Urdu Mahfil
01 مئی
0
غزل غریبی میں فقط آہ و فغاں محسوس ہوتا ہے قفس ہی اب مجھے اپنا مکاں محسوس ہوتا ہے تمہارے جاتے ہی لگتا ہے سب کچھ لٹ گیا اپنا یہ ا...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
قہر خدا کا ہونے لگے ہیں شکار اب سب یاد کر رہے ہیں اسے بار بار اب
Urdu Mahfil
01 مئی
1
غزل قہر خدا کا ہونے لگے ہیں شکار اب سب یاد کر رہے ہیں اسے بار بار اب رمضان آ گیا ہے خدا سے لگاؤ لو نازل کرے گا رحمتیں وہ بے شم...
جس میں ریا دکھے وہ سخاوت نہیں قبول شہرت کی چاہ ہو تو شہادت نہیں قبول
Urdu Mahfil
01 مئی
0
غزل جس میں ریا دکھے وہ سخاوت نہیں قبول شہرت کی چاہ ہو تو شہادت نہیں قبول پڑھتے تو ہیں نماز مگر سوچتے ہیں کچھ جب تک خلوص ہو نہ...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
جس میں ریا دکھے وہ سخاوت نہیں قبول شہرت کی چاہ ہو تو شہادت نہیں قبول
Urdu Mahfil
01 مئی
1
غزل جس میں ریا دکھے وہ سخاوت نہیں قبول شہرت کی چاہ ہو تو شہادت نہیں قبول پڑھتے تو ہیں نماز مگر سوچتے ہیں کچھ جب تک خلوص ہو ...
اب تک ہے مجھے یاد وہ اظہار کا عالم کیسے میں بھلا دوں گا ترے پیار کا عالم
Urdu Mahfil
01 مئی
0
غزل اب تک ہے مجھے یاد وہ اظہار کا عالم کیسے میں بھلا دوں گا ترے پیار کا عالم وہ چاندنی راتوں میں ترا چھپ کے نکلنا ہولے سے لرز...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
تلاوت سے کرو پر نور گھر رمضان آیا ہے خدا سے لو لگا بس اس سے ڈر رمضان آیا ہے
Urdu Mahfil
01 مئی
1
غزل تلاوت سے کرو پر نور گھر رمضان آیا ہے خدا سے لو لگا بس اس سے ڈر رمضان آیا ہے گناہوں سے کرو توبہ طلب کر مغفرت اس سے خطا کر...
ہمیں سکون ذرا بھی یہاں نہیں ملتا کبھی جو پاس میں تھا وہ سماں نہیں ملتا
Urdu Mahfil
30 اپریل
0
غزل ہمیں سکون ذرا بھی یہاں نہیں ملتا کبھی جو پاس میں تھا وہ سماں نہیں ملتا ابھی بھی رہتے ہیں اکثر شجر کے سائے میں انہیں حیات م...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
مجبور کیا جینے کو جب باد خزاں پر مرہم نہ لگا اب تو مرے درد نہاں پر
Urdu Mahfil
30 اپریل
0
مرہم نہ لگا اب تو مرے درد نہاں پر اس روگ نے دشوار کیا گھر سے نکلنا تنہائی سے ہر شخص پریشاں ہے یہاں پر شیشے کی حویلی پہ بہت ناز ہ...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
نہ ہے چمن میں بہار کوئی نہ پھول بوٹے ہیں بن سنور کے ہوا خزاں کی ہی چل رہی ہے ہیں زرد پتے پڑے بکھر کے
Urdu Mahfil
23 اپریل
0
غزل نہ ہے چمن میں بہار کوئی نہ پھول بوٹے ہیں بن سنور کے ہوا خزاں کی ہی چل رہی ہے ہیں زرد پتے پڑے بکھر کے گھروں میں اپنے ہوئے مقف...
اسلامیات, شاعری, غزل, مضا مین, نعت پاک, نیوز
غزل
چھین کر جب وہ اپنا حوالہ گیا
Urdu Mahfil
20 اپریل
0
چھین کر جب وہ اپنا حوالہ گیا زندگی سے مری نوری ہالہ گیا بن کے معصوم وہ بے خطا ہی رہا داغ میری محبت پہ ڈالا گیا جان پائے کبھی...
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
??? ??? ??? ?????? ?? ??? ????? ????? ??? ??????? ????? ?????? ????? ?????ً،??? ???? ???? ?????? ?? ???? ??? ?????? ???? ????? ?? ?? ???? ?? ????? ?? ???????? ???? ????? ??? ??????? ????? ???? ?? ????، ??? ???? ???? ?? ??? ?????? ??? ?? ????? ??? ????? ??? ???? ????? ?? ?????، ??? ????، ??? ????، ?? ??? ??? ?????. ???? ????? ???ً ?????ً ??????ً.