Urdu Mahfil I Made "www.urdumahfil.com" Website for those people who love to read latest sad sashayri,Articals and latest urdu news. Every day i publish new posts releted these topics. Thanks for vistiing us.

یہاں آپ کو تازہ ترین خبریں دلچسپ اشعار،مضامین اور دینی مسائل وغیرہ کے بارے مے جانکاری ملے گی

تازہ ترین

سعودی کے خلاف پروپیگنڈے کیوں!!؟

🌋سعودی کے خلاف پروپیگنڈے کیوں!!؟

🌃کیونکہ : 
⏪سعودی عرب پہلے نمبر پر ہے توحید کے اندر۔
⏪پہلے نمبر پر ہے سنت نبوی کی پیروی کرنے میں۔
⏪پہلے نمبر پر ہے منہج سلف کو اپنانے میں۔
⏪پہلے نمبر پر ہے شریعت کی تنفیذ میں۔
⏪پہلے نمبر پر ہے دین اسلام کی نشر واشاعت میں۔
⏪پہلے نمبر پر ہے قرآن وحدیث کی خدمت کرنے اور انہیں عام کرنے میں۔
⏪پہلے نمبر پر ہے مسلمانوں کی مدد کرنے میں۔
⏪پہلے نمبر پر ہے علم شرعی کے پھیلانے میں۔
⏪پہلے نمبر پر ہے علماء کی قدر وتعظیم کرنے میں۔
⏪پہلے نمبر پر ہے فلسطینیوں کی مدد کرنے میں۔
⏪پہلے نمبر پر ہے اسرائیل سے کسی طرح تعلقات نہ رکھنے میں۔ 
⏪پہلے نمبر پر ہے شیعہ روافض کی پول کھولنے اور ان پر لگام کسنے میں۔ 
⏪پہلے نمبر پر ہے اہل بدعت اور تکفیریوں پر لگام لگانے میں۔
⏪تیسرے نمبر پر ہے جی 20 ممالک میں یعنی اقتصادی اعتبار سے طاقتور ہونے میں۔
⏪دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ارامکو سعودی کے پاس ہے۔ 
📺وہ ملک جو خیر کے اعتبار سے سب سے آگے اور شر کے اعتبار سے سب سے کم ہے، اسی کے خلاف سب سے زیادہ پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔۔۔ مطلب واضح ہے، ایک وجہ ترقی ہے تو دوسری وجہ توحید ہے۔۔ 

🌋حالیہ چند پروپیگنڈے کا ذکر: جو یہ  چند شر پسند لوگ سعودی عرب کے خلاف پھیلاتے ہیں وہ سارے پروپیگنڈے جھوٹ پر مبنی ہیں 
⏪آل سعود کے گھرانے میں 150/ لوگوں کو کورونا کی بیماری ہوگئی۔
⏪محمد بن سلمان نے اپنے باپ ملک سلمان کا تختہ پلٹ دیا۔
⏪بن سلمان کے چچیرے بھائی احمد بن عبد العزیز اور محمد بن نایف نے بن سلمان کے خلاف بغاوت کردی۔
⏪بن سلمان نے دونوں کو قید کردیا۔
⏪مکہ مکرمہ کے اندر شہر پر فوج نے قبضہ کرلیا۔
⏪خانہ کعبہ میں طواف کرنے سے لوگوں کو روک دیا۔
⏪مدینہ میں دجالی محل بنایا جا رہا ہے۔
⏪سعودی کے اندر دجالی شہر بنایا جا رہا ہے۔ 
⏪سعودی کے اندر ساحلی علاقوں میں نیوڈ پارک بنائے جا رہے ہیں۔
⏪شریعت نے جو کوڑے کی سزا متعین کی تھی اسے ختم کر دیا گیا۔۔ 
⏪ابھی ایک پروپیگنڈہ اور چل رہا ہے کہ سعودی نے قصاص میں قتل کی سزا کو ختم کر رہا ہے۔۔  

◀️دراصل بغض وحسد کی وجہ سے جب آدمی جھوٹ بولتا ہے تو اسے اپنی ذلت ورسوائی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی، وہ ذلیل بھی ہوتا ہے اور جھوٹ پے جھوٹ بھی بولے جاتا ہے۔۔ 

📺نوٹ: آخر عالمی دجالی میڈیا سعودی عرب ہی کے خلاف پروپیگنڈہ کیوں کرتی ہے؟ اور تعجب ہے کہ سارے لوگ فورا اسے مان کر اپنی اپنی اوقات دکھانا شروع کردیتے ہیں۔۔۔ پھر کچھ دیر بعد انہیں پتہ بھی چل جاتا ہے کہ یہ پروپیگنڈہ ہے، پھر بھی وہ نادم نہیں ہوتے اور دوسرا پروپیگنڈہ آنے پر پھر اپنی اوقات دکھانا شروع کردیتے ہیں، اور اس طرح سعودی عرب کے خلاف اپنے بغض کو دکھاتے رہتے ہیں اور میڈیا اسے مضبوط کئے رہتی ہے۔۔  بالکل اسی طرح جیسے بھارتی میڈیا کرتی ہے۔۔۔ کہ ایک دفعہ ایک صحافی سے کسی نے پوچھا کہ آخر وزیر اعظم جان بوجھ کر بڑی بڑی جھوٹ لاکھوں کی ریلیوں میں کیوں بول دیتے ہیں، جیسے کہ بہار کی ایک ریلی میں کہہ دیا کہ جب سکندر بادشاہ پٹنہ میں پہونچا تو بہاری فوج نے اسے شکست دیدیا جبکہ دنیا کی کوئی فوج اسے شکست نہیں دے سکی تھی، یہ سن کر پبلک نے خوب زور سے نعرہ لگایا، حالانکہ سکندر بہار تک پہونچا ہی نہیں تھا۔۔ تو صحافی نے جواب دیا کہ پبلک میں 95% فیصد جاہل عوام ہوتی ہے،،، جو چند لوگ جھوٹ سمجھ بھی رہے ہوتے ہیں انکے سمجھنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، جھوٹ بولنے والے کا مقصد 95% فیصد حاصل ہوجاتا ہے۔۔
سعودی کے خلاف پروپیگنڈے کیوں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????