Urdu Mahfil I Made "www.urdumahfil.com" Website for those people who love to read latest sad sashayri,Articals and latest urdu news. Every day i publish new posts releted these topics. Thanks for vistiing us.

یہاں آپ کو تازہ ترین خبریں دلچسپ اشعار،مضامین اور دینی مسائل وغیرہ کے بارے مے جانکاری ملے گی

تازہ ترین

بات ہی بات میں غصے پہ اتر جاتے ہو چھوڑ کر ہم کو اکیلے میں کدھر جاتے ہو

غزل 
بات ہی بات میں غصے پہ اتر جاتے ہو 
چھوڑ کر ہم کو اکیلے میں کدھر جاتے ہو

تم کبھی جا کے پتنگوں سے یہ پوچھو تو سہی
کیوں محبت میں چراغوں کے ہی مر جاتے ہو

ہم تو وہ ہیں جو تھپیڑوں سے بہت کھیلے ہیں 
ایک تم بھی ہو جو لہروں سے بھی ڈر جاتے ہو

آج تک دل میں کسی کو بھی ٹھہرنے نہ دیا
آپ تو آپ ہو پلکوں پہ ٹھہر جاتے ہو

بے وفائی کا ہزاروں ہی ستم جھیلے ہیں 
ایک ہی ضرب  سے ٹکڑوں میں بکھر جاتے ہو

ساغر و مینا  سے ساقی سے محبت ہے تمہیں 
کہہ کے جاتے ہو نہ جائیں گے مگر جاتے ہو

یوں ترے وعدوں پہ اجمل کو یقیں ہو کیسے 
بات آتی ہے مری جب بھی مکر جاتے ہو









best urdu shayri in hindi image..love shayri.love shayri dp.love shayri dosti



محمد جمال اجمل

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????