Urdu Mahfil I Made "www.urdumahfil.com" Website for those people who love to read latest sad sashayri,Articals and latest urdu news. Every day i publish new posts releted these topics. Thanks for vistiing us.

یہاں آپ کو تازہ ترین خبریں دلچسپ اشعار،مضامین اور دینی مسائل وغیرہ کے بارے مے جانکاری ملے گی

تازہ ترین

ہرکام اس کے واسطے آسان ہو گیا میں سوچتا ہوں کیسے وہ سلطان ہو گیا

غزل 
ہرکام اس کے واسطے آسان ہو گیا
میں سوچتا ہوں کیسے وہ سلطان ہو گیا

شاید کہ آج کل کے کرونا کو دیکھ کر
بابو ہماری بکری کو یرقان ہو گیا

یوں حال چال لینے ہی آیا تھا میرے پاس
لیکن وہ لاک ڈاؤن میں مہمان ہو گیا

الفاظ  سارے کالے برابر تھے بھینس کے
ہوکر انگوٹھا ٹیک بھی پردھان ہو گیا

میڈھک اچھل رہے ہیں مرے گھر کے آس پاس
لگتا ہے میرا گھر بھی اب کھلیان ہو گیا

کرچھل کبھی سہا کبھی بیلن کے وار کو 
لگتا ہے جیسے بیوی کا پکوان ہو گیا

پھولے نہیں سماتا ہے مکھی کو مار کر
اجمل سمجھ رہا ہے کہ بلوان ہو گیا


urdumahfil.com



محمد جمال اجمل

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????