Urdu Mahfil I Made "www.urdumahfil.com" Website for those people who love to read latest sad sashayri,Articals and latest urdu news. Every day i publish new posts releted these topics. Thanks for vistiing us.

یہاں آپ کو تازہ ترین خبریں دلچسپ اشعار،مضامین اور دینی مسائل وغیرہ کے بارے مے جانکاری ملے گی

تازہ ترین

جب کر ہی لئے کھایا ہوں اقرار نمک کے تو قرض ادا کر دو مرے یار نمک کے

غزل 

جب کر ہی لئے کھایا ہوں اقرار نمک کے
تو قرض  ادا کر دو  مرے یار نمک کے
دو چار ڈرا مانگ لیا دے نہ سکا وہ 
کہتےتھے  مرے گھر میں ہیں انبار نمک کے

پہلے تو مرے جسم  پہ تلوار چلائے 
پھر اس نے کئے زخموں پہ بوچھار نمک کے

کھاتے ہیں کسی اور کا گاتے ہیں کسی کا 
ملتے ہی نہیں خون میں آثار نمک کے

ہاں سچ ہے کبھی  لوٹ کے واپس نہیں آتے 
مقروض نہ ہوتے جو اے زردار  نمک کے

کھا کرکے اسی تھالی میں پھر چھید بھی کر دیں 
ایسے بھی بہت لوگ ہیں غدار نمک کے

کھا لیتے ہیں چپکے سے چلے جاتے ہیں أجمل
ملتے ہیں کہاں آج وفادار نمک کے

best urdu shayri in hindi image..love shayri.love shayri dp.love shayri dosti






محمد جمال اجمل

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????