Urdu Mahfil I Made "www.urdumahfil.com" Website for those people who love to read latest sad sashayri,Articals and latest urdu news. Every day i publish new posts releted these topics. Thanks for vistiing us.

یہاں آپ کو تازہ ترین خبریں دلچسپ اشعار،مضامین اور دینی مسائل وغیرہ کے بارے مے جانکاری ملے گی

تازہ ترین

تلاوت سے کرو پر نور گھر رمضان آیا ہے خدا سے لو لگا بس اس سے ڈر رمضان آیا ہے

غزل 

تلاوت سے کرو پر نور گھر رمضان آیا ہے
خدا سے لو لگا بس اس سے ڈر رمضان آیا ہے

گناہوں سے کرو توبہ طلب کر مغفرت اس سے 
خطا کر دے وہ ہم سے در گزر رمضان آیا ہے

فلک پر دیکھتے  ہی چاند سب کچھ ہو گیا روشن 
چمکتے ہیں مرے دیوار و در رمضان آیا ہے

بہت بہکا رہا تھا اب تلک سب کو عبادت سے
 قیامت آ گئی شیطان پر رمضان آیا ہے

نوازا ہے اگر اس نے تو  کر  خیرات خود بڑھ کر
غریبوں کو کرا افطار ہر رمضان آیا ہے

وہ جس کی مہربانی سےملیں یہ نعمتیں ہم کو 
اسی کا گیت گا شام و سحر رمضان آیا ہے

کرو نیکی پہ نیکی اور گناہوں سے بچو اجمل
بھلائی جس میں ہو انسان کر رمضان آیا ہے
best urdu shayri in hindi image.love shayri.love shayri dp.love shayri dosti.urdumahfil
محمد جمال اجمل

1 تبصرہ:

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????