Urdu Mahfil I Made "www.urdumahfil.com" Website for those people who love to read latest sad sashayri,Articals and latest urdu news. Every day i publish new posts releted these topics. Thanks for vistiing us.

یہاں آپ کو تازہ ترین خبریں دلچسپ اشعار،مضامین اور دینی مسائل وغیرہ کے بارے مے جانکاری ملے گی

تازہ ترین

سعودیعرب کیلئےایک غیرت مندانہ آواز!

سعودیعرب کیلئےایک غیرت مندانہ آواز!




یہ ایک غیرت مند کویتی ہے جو ان خائن اور غدار عرب اخوانیوں کو ذلیل کر رہا ہے جو ہمیشہ سعودی عرب کے خلاف پروپیگینڈے اور سازشیں کرتے رہتے ہیں، کہہ رہا ہے کہ تم لوگوں نے الجزیرہ جیسے جعلی میڈیا کا استعمال کیا جہاں سعودی عرب کے خلاف صرف جھوٹی خبریں پھیلائی جاتی ہیں۔ تم اپنے ملکوں کے ساتھ غداری کی، اپنا ملک چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں بیٹھ کر اپنے ملک کے خلاف سازش کرتے ہو، یہی تمہاری ذلت و رسوائی کے لئے کافی ہے۔ 

سعودی عرب کو تم لوگ اس لئے ٹارگٹ کر رہے ہو کیونکہ:  
✔یہ مشرق وسطی کے عرب ممالک کو متحد کرکے انہیں ترقی کی بلندیوں پر پہونچانا چاہتا ہے۔ 
✔مملکت سعودی عرب یہ مسلمانوں کا آخری خوبصوت ٹھکانہ ہے۔ 
✔مملکت سعودی عرب دین اور عقیدہ کی سچی تصویر ہے۔ 
✔یہی عربوں کا دفاع کرتا ہے، محتاجوں کی مدد کرتا ہے۔
✔یہی مملکت سعودی عرب ہی ایرانی مذموم عزائم کو توڑنے والا ہے۔
✔یہی سعودی عرب ہی عصملی خواب کو چکناچور کرنے والا ہے۔ 
✔مملکت سعودی عرب ہی ان تمام اجنبی سازش کاروں کا مقابلہ کر رہا ہے جو عربوں کو کمزور کرکے دوبارہ غلام بنانا چاہتے ہیں۔
✔مملکت سعودی عرب ہی نے جزیرہ عرب سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا ہے اور ان لوگوں کا بھی ہاتھ کاٹ دیا جو دہشت گردی کی فنڈنگ کرتے تھے۔ 
✔مملکت سعودی عرب ہی نے جزیرہ عرب میں شیطانی بہاریہ کو ناکام بنایا ہے۔
✔مملکت سعودی عرب ہی نے اوباما اور اخوانیوں کی یہودی سازش کو ناکام بنایا۔ 
✔مملکت سعودی عرب اسی طرح عربوں کا مضبوط قلعہ بن کر کھڑا رہے گا، سارے مسلمانوں کا قبلہ بنا رہے گا۔ 
✔یقینا اللہ تعالی مومنوں کا دفاع کرتا ہے، اللہ تعالی خائن ناشکرا بندوں کو پسند کبھی نہیں کرتا۔ 
✔مملکت سعودی عرب کا دفاع کرنا ہر مسلمان پر واجب اور فرض ہے
سعودیعرب کیلئےایک غیرت مندانہ آواز!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????