Urdu Mahfil I Made "www.urdumahfil.com" Website for those people who love to read latest sad sashayri,Articals and latest urdu news. Every day i publish new posts releted these topics. Thanks for vistiing us.

یہاں آپ کو تازہ ترین خبریں دلچسپ اشعار،مضامین اور دینی مسائل وغیرہ کے بارے مے جانکاری ملے گی

تازہ ترین

کوزہ گر ! مجھ کو تو محنت سے نہ شہکار بنا

urdumahfil
‏کوزہ گر ! مجھ کو تو محنت سے نہ شہکار بنا
اب یہاں دست- ہنر کاٹ دئیے جاتے ہیں

آریاں چلتی ہیں آنکھوں کی زمیں پہ جیسے
خواب اگتے ہیں ، اُدھر کاٹ دئیے جاتے ہیں

ہم بھی کیا حرف- غلط ہیں کہ لکھے جاتے ہیں
اور پھر زیر وزبر کاٹ دئیے جاتے ہیں....

‏اڑنے لگتے ہیں مگر کاٹ دئیے جاتے ہیں
ہم پرندے ہیں سو پر کاٹ دئیے جاتے ہیں

بات آتی ہے قبیلے کی انا پر جب بھی
رکھ کے دستار، یہ سر کاٹ دئیے جاتے ہیں

ان علاقوں میں دعائیں نہیں ہوتیں مقبول
جن علاقوں میں شجر کاٹ دئیے جاتے ہیں
مرسل : شکیل احمد ملک

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????