Urdu Mahfil I Made "www.urdumahfil.com" Website for those people who love to read latest sad sashayri,Articals and latest urdu news. Every day i publish new posts releted these topics. Thanks for vistiing us.

یہاں آپ کو تازہ ترین خبریں دلچسپ اشعار،مضامین اور دینی مسائل وغیرہ کے بارے مے جانکاری ملے گی

تازہ ترین

ظالم تمہارا وار جو تیغ جفا کا تھا کس سے کہوں وہ زخم مرے دلربا کا تھا

غزل 

ظالم تمہارا وار جو تیغ جفا کا تھا
کس سے کہوں وہ زخم مرے دلربا کا تھا

الفاظ سارے دل میں اترتے چلے گئے
 افسانۂ حیات کسی پارسا کا تھا

سنتا ہے کس طرح سے وہ مظلوم کی صدا 
بستی میں سب کے پاس ہنر بد دعا کا تھا

برجستہ آنسوؤں کے ہی سیلاب آ گئے 
جیسے سنایا اس نے جو قصہ دغا کا تھا

قاصد کے ہاتھ ویسے ہی لوٹا دیا اسے 
پیغام میرے نام سے اک بے وفا کا تھا

سر کاٹ کر کے دے دیا لیکن جھکا نہیں
سودا بھی اس کے سامنے اپنی انا کا تھا

اجمل ہمارے پاؤں اچانک ٹھہر گئے
روڑا جو سامنے مرے وقت قضا کا تھا
محمد جمال اجمل

best urdu shayri in hindi image..love shayri.love shayri dp.love shayri dosti.urdumahfil

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????