Urdu Mahfil I Made "www.urdumahfil.com" Website for those people who love to read latest sad sashayri,Articals and latest urdu news. Every day i publish new posts releted these topics. Thanks for vistiing us.

یہاں آپ کو تازہ ترین خبریں دلچسپ اشعار،مضامین اور دینی مسائل وغیرہ کے بارے مے جانکاری ملے گی

تازہ ترین

چھین کر جب وہ اپنا حوالہ گیا

چھین کر جب وہ اپنا حوالہ گیا
زندگی سے مری نوری ہالہ گیا

urdumahfil
بن کے معصوم وہ بے خطا ہی رہا
داغ میری محبت پہ ڈالا گیا

جان پائے کبھی اس نے چھوڑا تھا جب
میری دنیا سے اس دن اجالا گیا

میں مروت کا مارا ہوا شخص ہوں
گیند مجھ کو سمجھ کر اچھالا گیا

جس کا روح رواں ایک میں ہی تو تھا
اس کہانی سے مجھ کو نکالا گیا

تیرے دعوے مسیحا دھرے رہ گئے
ایک باسم نہ تجھ سے سنبھالا گیا۔۔

سجاد باسم

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????