Urdu Mahfil I Made "www.urdumahfil.com" Website for those people who love to read latest sad sashayri,Articals and latest urdu news. Every day i publish new posts releted these topics. Thanks for vistiing us.

یہاں آپ کو تازہ ترین خبریں دلچسپ اشعار،مضامین اور دینی مسائل وغیرہ کے بارے مے جانکاری ملے گی

تازہ ترین

یوں مریض عشق میں جب دل کشادہ کر لیا رفتہ رفتہ خود ہی اس نے روگ زیادہ کر لیا

غزل

یوں مریض عشق میں جب دل کشادہ کر لیا
رفتہ  رفتہ  خود ہی اس نے روگ   زیادہ  کر لیا

بےخودی کی سر پہ دھن  چھائی ہوئی تھی اس قدر
آب سادہ کو حریف  رنگ بادہ کر لیا

ہم کریں تو سب کی نظروں میں بہت معیوب ہے
کچھ نہیں کہتے وہی جب میر زادہ کر لیا

ہو برا  چاہے بھلا اس سے کوئی مطلب نہیں
اب تو وہ کرکے رہے گا  جو  ارادہ کر لیا

سر خرو ہوگا وہی دونوں جہاں میں دیکھنا
پڑھ کے قرآں رات و دن جو استفادہ کر لیا

موسموں کی راکھ میری آنکھوں میں چبھتے رہے 
اس نے ہر موسم میں تو تن کا لبادہ کر لیا

ٹھوکروں پر ٹھوکریں ملتی گئیں اجمل مجھے 
کس طرح سے پھر وہی غلطی اعادہ کر لیا
محمد جمال اجمل

best urdu shayri in hindi image..love shayri.love shayri dp.love shayri dosti.urdumahfil







کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????